Add Poetry

بیٹی

Poet: Sidra Roohi By: Sidra Roohi, faisalabad

میں بیٹی بن کر آئی ہوں
بیٹی رب کی رحمت ہے
بیٹی گھر کی عزت ہے
بیٹی بھائیوں کی غیرت ہے
ماں باپ کے گھر ک رونق ہے
شوہر کے گھر کی زینت ہے
بچوں کی وہ رکھوالی ہے
ناز ہے مجھ کو بیٹی ہوں میں بھی
میرے بھرم کو مولا قائم رکھ
میرے ماں باپ کا سر تو سدا بلند رکھ

Rate it:
Views: 401
30 Aug, 2010
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets