بیٹیاں

Poet: By: Fatima, karachi

بہت چنچل بہت خوشنما ہوتی ہیں بیٹاں
نازک سا دل رکھتی ہیں معصوم سی ہوتی ہیں بیٹیاں

بات بات پہ روتی ہیں نادان سی ہوتی ہیں بیٹیاں
ہیں رحمت سے بھرپور،الله کی نعمت ہوتی ہیں بیٹیاں

گھر بھی مہک اٹھتا ہے جب مسکراتی ہیں بیٹیاں
ہوتی ہے عجیب سی کیفیت جب چھوڑ کر چلی جاتی ہیں بیٹیاں

گھر لگتا ہے سونا سونا کتنا رلا جاتی ہیں بیٹیاں
یہ ہم نہیں کہتے یہ تو خود الله کہتا ہے
جب میں بہت خوش ہوتا ہوں تو پیدا ہوتی ہیں بیٹیاں

Rate it:
Views: 624
25 Dec, 2009