Add Poetry

بیٹیاں

Poet: Sheikh Khurram Asaf Ali By: Khurram Asaf Ali, Oslo

کہتے ہیں بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں
در و دیوآر میں رخسار ہوتی ہیں

آنکھوں کی ٹھنڈک دل کاسکوں ہوتی ہیں
معاشروں کی قدروں کی بات ہوتی ہیں

وقت کا معلوم نہیں بیٹی کب جوآن ہوتی ہیں
اپنے جیون ساتھی کے ساتھ سسرآل کی ہوتی ہیں

تیرے قدم پڑھنے سے ہر آنگن مہک جائے
تو پیکر ردا سی ہر دل میں گھر کر جائے

خوش اخلاق سیرت ہے تیری
چاند کی چاندنی سی مُسکان ہے تیری

دیکھ کے تجھے تو گل بھی شرماُ جائے
تو ماما پاپا کی لاڈلی ہر دکھ کو پی جائے

یاد تو آئے گی بہت اپنے پیا کے ساتھ رخصت ہونے کے بعد
نہ جانے کیوں احساس ہوتا ہے وقت کے گزر جانے کے بعد

اپنے جیون ساتھی کے ہمرا تو اب چلی
کروڑوں دعاویں لے کہ توُ اب چلی

یہی ریت ہے بیٹی رخصت ہو ساجن کے سنگ
خوش و ُخرم رہنا تاحیات ردا علی کے سنگ

Rate it:
Views: 716
02 Aug, 2019
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets