اپنےمستقبل کے بارےخوابوں کا ہم ذکر کیوں کریں ضمیر، جسم وروح، کیا،زبان وایمان ہم بیچ چکےہیں چوتھائی پیسہ کےبدلےپانی بیچنےپرہے کون معترز ہم زیر زمیں تیل کےذخائر اونے پونےبیچ چکے ہیں