بے خبر ۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, karachi

بیچ کر ہم ماں کو اپنی پالتے ہیں پیٹ کو
تاکہ قائم رہ سکے رشتہ یہ جسم و جان کا

کتنے ہیں ہم بے خبر ہم کو بتانے آئے کون
تیل نکلا جارہا ہے لوگوں پاکستان کا

Rate it:
Views: 498
19 Mar, 2011
More Political Poetry