کس قدر مجبور ہے آج کا انسان نہ روٹی کپڑا اور نہ ہے مکان مہنگائی و بےروزگاری عروج پر ہیں امیروں کو پرواہ نہیں غریب ہیں پریشان