بے وجہ نہیں ہوتا-٢
Poet: UA By: UA, Lahoreچاہتوں کا سلسلہ بے وجہ نہیں ہوتا
دل کا کوئی فیصلہ بے وجہ نہیں ہوتا
غیروں سے بھی کرتا ہے بھلا شکوہ شکایت کوئی
اپنوں سے ہی شکوہ گلہ بے وجہ نہیں ہوتا
More General Poetry
چاہتوں کا سلسلہ بے وجہ نہیں ہوتا
دل کا کوئی فیصلہ بے وجہ نہیں ہوتا
غیروں سے بھی کرتا ہے بھلا شکوہ شکایت کوئی
اپنوں سے ہی شکوہ گلہ بے وجہ نہیں ہوتا