بے وفا
Poet: عثمان علی عافی By: Usman Ali Aafi, Gujrat یہ شخص جو بغل میں ترے ساتھ دیکھا ہے 
 افسوس اسے اوروں کے بھی تو ساتھ دیکھا ہے 
 
 یہ پیار و دوستی نہیں ہے ان لکیروں میں 
 ہر بار میں نے اس شخص کا ہاتھ دیکھا ہے 
  
More Sad Poetry
 یہ شخص جو بغل میں ترے ساتھ دیکھا ہے 
 افسوس اسے اوروں کے بھی تو ساتھ دیکھا ہے 
 
 یہ پیار و دوستی نہیں ہے ان لکیروں میں 
 ہر بار میں نے اس شخص کا ہاتھ دیکھا ہے