بے وفاہی
Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan, Lahoreاپنی آنکھوں سے اپنی حسرتوں کا جنازا دیکھا
کسی غیر کے سنگ جب اسکو شناسا دیکھا
ہر دور میں برسے ہیں ٹوٹ کے بادل پھر بھی
ہر دور میں ہم نے صحرا کو پیاسا دیکھا
More General Poetry
اپنی آنکھوں سے اپنی حسرتوں کا جنازا دیکھا
کسی غیر کے سنگ جب اسکو شناسا دیکھا
ہر دور میں برسے ہیں ٹوٹ کے بادل پھر بھی
ہر دور میں ہم نے صحرا کو پیاسا دیکھا