بے باکانہ روبرو آیا نہ کرو بےحجابانہ مِلایا نہ کرو آنکھوں کا زہر دِل میں اتر جاتا ہے اور پِھر یہ زہر جان کا روگ بن جاتا ہے کِسی کی جان کو یہ روگ لگایا نہ کرو بےحجابانہ نظر مِلایا نہ کر بے باکانہ روبرو آیا نہ کرو