بےبسی کو میرےزوال بخش دینا

Poet: ayesh By: ayesh, Peshawar

بےبسی کو میرےزوال بخش دینا
مولامیرےحوصلوں کوبحال کر دینا

مکروفریب کےجالےذراہٹا کر
بشرکوسادہ لوح سابنا دینا

ہلچل سی مچےدل تجھےپکارے
جذبات پھرسےوہی جگادینا

گئےبرسوں میں بچھڑگیاتھاجو
کہی سرراہ وہ ملا دینا

جیسےوہ چاہےمیں ویسی ہی بن جاوں
جادوگری ایسی کوئی سکھادینا

عجب نہیں وقت پھرسےپلٹ آئے
ذراگردش ایام تو دہرا دینا

میں تیرےشاہرگ سےقریب تر
عائش بس اک ذراصدا دینا

Rate it:
Views: 397
20 Nov, 2015