بےوفائوں سے کبھی وفا نہیں ہوتا

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

بےوفائوں سے کبھی وفا نہیں ہوتا
محبت ہر درد ءِدل کی دوا نہیں ہوتا
مانگتے تو سبھی ہیں پر ہر کسی کی دعا میں شفاء نہیں ہوتا
اگر ہوتی تجھ میں وفا تو میں تجھ سے جدا نہیں ہوتا
برباد کرتے ہیں جو دوسروں کو فہیم
ان کے دل میں خُدا نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 377
29 Sep, 2016