کھڑکی کھلی رکھنا تاروں پہ نظر رکھنا آغوش میں سورج کی کھونے سے پہلے چندا یہ مجھ سے کہہ گیا ہے میں رات کو آؤں گا یہ بات یاد رکھنا کھڑکی کھلی رکھنا تاروں پہ نظر رکھنا