تبدیلی
Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahoreتبدیلی کی ہے ہوا چلی
تبدیلی کی ہے ہوا چلی
انصاف ملے گا گلی گلی
انصاف ملے گا گلی گلی
گلشن ہوگا روشن روشن
پتہ پتہ ، بو ٹا بوٹا
مہکے گی اب کلی کلی
انصاف ملے گا گلی گلی
انصاف ملے گا گلی گلی
رسوا ہوں گے حاکم سارے
روءییں گے اب ظالم سارے
ہر دل ہے تحریک چلی
انصاف ملے گا گلی گلی
انصاف ملے گا گلی گلی
شریفوں سے ، زرداروں سے
کرپشن کے ٹھیکیداروں سے
لوٹوں کے بیوپاروں سے
عوام کو اب نجات ملی
انصاف ملے گا گلی گلی
انصاف ملے گا گلی گلی
تبدیلی کی ہے ہوا چلی
تبدیلی کی ہے ہوا چلی
انصاف ملے گا گلی گلی
انصاف ملے گا گلی گلی
More General Poetry






