تتلی
Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabadجاناں مرا دل
ہر گھڑی تیتلی کی مانند
پھڑپھڑاتا بے حال رہتا ہے
تجھ سے ملنے کی آرزو میں
تری قربت کی جستجو میں
ہر گھڑی پھڑپھڑاتا بےقرار رہتا ہے
اسے محبت کی مٹھی قید
کرکے
اپنے قلب کا آرام دے دو
تاعمر اپنے دل میں قیام دے دو
جاناں مرا دل تتلی کی مانند
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad