تجھ کو خبر نہیں

Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistan

جگ چکا ہے ہمارے اندر کا مسلمان
یہ تجھ کو خبر نہیں

کفرو تم کو اونچا پرواز کرنے کی بہت خواہش ہے
لیکن اپنے آشیانے کی خبر نہیں

مٹادیں گے ہم مسلمان تیرے آشیانے کو
تمہیں مسلمان کی طاقت کی خبر نہیں

Rate it:
Views: 443
27 Dec, 2008