تجھے بھلا سنورنے کی ضرورت کیا ہے!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

تجھے بھلا سنورنے کی ضرورت کیا ہے
نگاہیں کافی ہیں میری تجھے سنوارنے کے لئیے

Rate it:
Views: 418
16 Mar, 2017