مہنگائی کا ڈھول ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

کسی محب وطن سےپوچھئےتو وہ کہےگا یہی
مستحکم معیشت وسیاست کا کوئی بھی بدل نہیں

کثیرالجہتی مسائل کےلئےانقلابی قدم ہےنا گذیر
صرف مہنگائی کاڈھول پیٹنا مسئلوں کا حل نہیں
 

Rate it:
Views: 427
20 Apr, 2019
More Political Poetry