تحفظ بھی جان ومال کا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ملک کی بنیاد ہے اعلی وارفع دین پر
اب سوچ بھی ہر فرد کی دینی بنائیے

ثابت بھی ہو ہم بن چکے ایٹمی قوت
تحفظ بھی جان ومال کا یقینی بنائیے

Rate it:
Views: 433
30 Aug, 2013
More Political Poetry