کراچی اور حکومت

Poet: adeel ashraf shuja By: adeel ashraf shuja, lahore

امن و امان خارج از گمان ہے
شہر قائد میں بپا گھمسان ہے

کوئی بتائو قوم کے ٹھیکیدار کو
انسان ارزاں اور مہنگا دھان ہے

Rate it:
Views: 550
30 Aug, 2013
More Political Poetry