دوستی و دشمنی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اب یوں ہی کیا ہمیں اپنے ہاتھ پر ہاتھ دھرنا ہے
دشمن جو کر رہا ہے وہی اسکے ساتھ کرنا ہے

نبھانی دوستی ودشمنی غیرت سے سیکھی
عزت کے ساتھ جینا و عزت کے ساتھ مرنا ہے
 

Rate it:
Views: 599
20 Nov, 2016
More Political Poetry