تری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں....

Poetپروین شاکر Submitted byآستر
Text size

تیری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں
مراتن ,موربن کر ناچتا ھے

مجھے ھر کیفیت میں کیوںنا سمجھے
وہ میرے سب حوالے جانتا ہے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied