تسلیم خم

Poet: Saeed Awan By: Saeed Awan, Lahore

سر تسلیم خم کر لیتا ہوں ہر گناہ کے بعد
سکھا دیجیے مجھے بھی اوڑھنا لبادہ پارسائی کا

Rate it:
Views: 544
27 Jan, 2018