تشنہ
Text size
آج شب صاحبِ خرد نے
بات عجب مجھ سے کہی ہے
ہے سوئیا ہوا امبر تُو
دیکھ قدرت تجھکو رہی ہے
عشقِ لازوال تشنہ ہے ابھی
پیغامِ اقبال تشنہ ہے ابھی
آج شب صاحبِ خرد نے
بات عجب مجھ سے کہی ہے
ہے سوئیا ہوا امبر تُو
دیکھ قدرت تجھکو رہی ہے
عشقِ لازوال تشنہ ہے ابھی
پیغامِ اقبال تشنہ ہے ابھی