تشویش بھارت کی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ممکن ہے تفنن طبع کےلئے اب یہی فیصلہ آئے
ہابیل وقابیل دونوں ہی ہمارے شیش بھارت کی

ذرا کوئی‘کھسیانی بلی کا کھمبا نوچنا دیکھے‘
پاک چین دوستی پربجا ہے تشویش بھارت کی
 

Rate it:
Views: 423
23 Nov, 2016
More Political Poetry