ہنری کسنجر کا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘ریٹائرمنٹ ‘ سے جنرل کی محب وطن ہیں فکرمند
انمیں سےاکثرسو بھی نہیں پائےکئی راتوں سے

ہنری کسنجر کا کہا جوانوں کے لئے ہو گا انکشاف
بزگ شہری تو واقف ہیں پہلے سے ان باتوں سے
 

Rate it:
Views: 346
23 Nov, 2016
More Political Poetry