تضادوں میں گھرے لوگ

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

آخراس تک و دو سے کیا مل پا ئے گا ان کو
کر پائیں گے حاصل کیا حق سے پھرے لوگ

کیا سچ ہے کہ پالیں گےاب اپنی وہ منزل کو
شرف ومشرف کےتضادوں میں گھرے لوگ
 

Rate it:
Views: 444
03 Jan, 2014