تعصُّب کو مٹادو

Poet: purki By: M.Hassan, karachi

دین اسلام تومحبّت اور پیار سکھاتا ہے
یہ کون مسلمان ہیں جو نفرت سکھاتا ہے

تعصُّب کو مٹادو اور تمام مسلم ایک ہو جاؤ
یہی اسلام سکھاتا ہے یہی قرآن سکھاتا ہے

Rate it:
Views: 458
02 Mar, 2013
More Political Poetry