تعلق

Poet: Mehr Muhammad Asif Salyana By: Salyana, Jhang

میرے دکھ اور خوشی میں
ایک گہرا تعلق ہے
دکھ میں بھی روتا ہوں
اور خوشی میں بھی
آنکھیں بھر آتی ہیں

Rate it:
Views: 578
19 Oct, 2010