تعلیم اور اس کے نتائج
Poet: علامہ اقبال By: Saleem Ullah Shaikh, Karachiخوش تو ہیں ہم بھی جوانوں کی ترقی سے مگر
لبِ خنداں سے نکل جاتی ہے فریاد بھی ساتھ
ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم
کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ
More General Poetry






