تفریق

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ماضی کو کریدنا ہےسب سےمشکل کام
تجزیہ ہی ہوتا ہے دنیا میں حاصل تحقیق

گر تفتیش کانتیجہ ہو جائے بےنقاب تو پھر
دوستوں دشمنوں میں ہوجاتی ہے تفریق

Rate it:
Views: 535
30 May, 2014