تقلید ۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiبننے کا نقاد دل میں شوق پیدا نہ کرو
بےجا دوسروں پرہی نہ کرتے رہو تنقید
مقلد وغیرمقلد کےمباحث سےنکل کر
رحمت ال للعالمین کی کرتے رہو تقلید
More General Poetry
بننے کا نقاد دل میں شوق پیدا نہ کرو
بےجا دوسروں پرہی نہ کرتے رہو تنقید
مقلد وغیرمقلد کےمباحث سےنکل کر
رحمت ال للعالمین کی کرتے رہو تقلید