تم بادلوں میں کہیں چھپ جاؤ
Poet: Shoaib Iqbal By: Moona, sialkotتم بادلوں میں کہیں چھپ جاؤ
اور بارش بن کے میرے آنگن میں آ برسو
تم پھولوں میں کہیں جا بیٹھو
اور تتلی بن کے میرے آنگن میں آ اترو
More General Poetry
تم بادلوں میں کہیں چھپ جاؤ
اور بارش بن کے میرے آنگن میں آ برسو
تم پھولوں میں کہیں جا بیٹھو
اور تتلی بن کے میرے آنگن میں آ اترو