تم بن

Poet: Sad heart By: Sad heart, karachi

تیری جدائی کو ہم سہہ نہیں سکتے
تیرے بن ایک پل ہم رہ نہیں سکتے
کتنے آنسو بہا بہا کے تمہیں یاد کر رہے ہم
آج بھری محفل میں کہتے ہے ہم
تم بن ایک پل بھی رہ نہیں سکتے

Rate it:
Views: 718
17 Jul, 2017