تم بھی اک سورج بن جاؤ

Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharif

تم بھی اک سورج بن جاؤ
سورج کی کرنوں کی طرح
اپنی ذات کے ہر ذرے کو چمکا دو
اور
امر بن جاؤ

Rate it:
Views: 396
14 May, 2009