تم تو اکثر کمال کرتے ہوں
Poet: شہروز By: محمد شہروز لیاقت, کھچی والا,پنجاب, پاکستان ۔تم تو اکثر کمال کرتے ہوں
صرف نظروں سے قتال کرتے ہو
ہم تو چاہیں گے عمر بھر تم کو
کیوں وفا کا سوال کرتے ہو
More Love / Romantic Poetry
تم تو اکثر کمال کرتے ہوں
صرف نظروں سے قتال کرتے ہو
ہم تو چاہیں گے عمر بھر تم کو
کیوں وفا کا سوال کرتے ہو