تم سا
Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil seہم بھی کسی کو مہ جبیں کہتے
آپ نہیں ملے اس لیے نہیں کہتے
چاند ہوتا نہ آسماں پے اگر
ہم کس کو آپ سا حسیں کہتے
آپ نے اوروں سے کہا سب کچھ
ہم سے بھی کچھ کبھی کہیں کہتے
آپ کے بعد آپ ہی کہیے
وقت کو کیسے ہم نشیں کہتے
More Love / Romantic Poetry






