تم سے ملنے کا جب مجھ کو یقین ہے ۔۔۔

Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.

تم سے ملنے کا جب مجھ کو یقین ہے
خوشی اس دل میں مکین ہے

اماوس رات جو جیون ہے میرا
مثلِ جشنِ نوروز رنگین ہے

شگوفے تیری الفت کے نہ چٹکیں
تو بنجر میرے دل کی سرزمین ہو

Rate it:
Views: 567
05 Sep, 2013