تم سے پہلی بار مانگ رہا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, Birmingham تم سےپہلی بار مانگ رہا ہوں
مفلس ہوں ادھار مانگ رہا ہوں
یہ خوش نصیب لوگوں کو ملتاہے
دنیا سے سچا پیار مانگ رہا ہوں
ایک امیر پری جمال کا سوال ہےبابا
میں کہاں ساراسنسار مانگ رہا ہوں
میری نظر سےجو چھپا بیٹھا ہے
اس سےاسی کا دیدار مانگ رہاہوں
میں ولایت میں نیا نیا آیا ہوں بھائی
مٹھائی والے سےاچار مانگ رہا ہوں
More General Poetry






