تم مری روح کا ارمان ہو جان محسن
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, romaniaتم مری روح کا ارمان ہو جان محسن
مرے ہر درد کا درمان ہو جان محسن
زندگی تیرے تصور کے سوا کچھ بھی نہیں
تم مری ذات کا وجدان ہو جان محسن
مری راتوں کو سجاتا ہے تمہارا احساس
مری ہستی مرا ارمان ہو جان محسن
جی یہ کرتا ہے کبھی تم میں فنا ہو جاوں
مرے جذبات کی پہنچان ہو جان محسن
تم مری سانس کی ڈوری سے بندھے ہو ہر دم
مرے ہر لفظ کے سلطان ہو جان محسن
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad