تم نے اتنی دیر لگا دی

Poet: UA By: UA, Lahore

تم نے اتنی دیر لگا دی
کہ میں سب کچھ بھول گئی
میں نے جو کچھ سوچا تھا
تم سے جو کچھ کہنا تھا
میں وہ سب کچھ بھول گئی
تم نے اتنی دیر لگادی

Rate it:
Views: 806
13 Nov, 2013