تم کسی طور نہ ہوئے اپنے
Poet: UA By: UA, Lahoreتم کسی طور نہ ہوئے اپنے
ادھورے رہ گئے اپنے سپنے
بس یہ ہی کام رہ گیا اپنا
تیرے نام کی لگے مالا جپنے
دل تو پہلے بھی جلا کرتا تھا
اور اب روح بھی لگی تپنے
اشک چبھتے ہیں کرچیاں بن کر
جب سے ٹوٹے ہیں سہانے سپنے
تم کسی طور نہ ہوئے اپنے
ادھورے رہ گئے اپنے سپنے
More General Poetry






