تم کو چاہا ہے
Poet: Ayesha khan By: Ayesha khan, D,punjabھر پل تم کو چاھا ھے
ھر پل تم کو سوچا ھے
ھر پل تیری یادوں کو
اپنے سینے سے سنجوڑا ھے
اک پل بھی تیری یادوں کو
خود سے جدا نہ کیا
میں نے ھر پل اے جان
تھجھ کو یاد کیا ھے
میری مجبوریوں کو
بدگمانی مت سہمجنا
میری لاتلقی کو
بے وفائی مت سمجھنا
میری مجبوری کو سمجھنا
میرے احساس جزبوں کو محسوس کرنا
کہچھ نہ کرنا جاناں
بس اتنا کہنا ھے
صرف اتنا سمجھ لینا
میں نے تھجےاے زندگی
دل کی گہرائیوں سے چاھا ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad