تم کیا جانوں گئے ہمارے دل کا حال صنم
Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIAبڑی مشکل سے ہم جینے لگے
اپنے زخموں کو خود سینے لگے
تھا تیرا ساتھ تو خزاں کو بھی بہار تصور کرنے لگے
تو نے چھوڑ دیا ہمیں ہم اپنی حیات کو بھی اپنی وفات تصور کرنے لگے
ہیں اب بہاروں کا موسم
پر بن تیرے ساتھ کے یہ پھول بھی کانٹے نظر آنے لگے
تم کیا جانوں گے ہمارے دل کا حال صنم
کیونکہ تمہیں تو اب ہم غیر نظر آنے لگے
More Sad Poetry







