تماری یاد کے پہلو میں سو رھی تھی میں
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWتماری یاد کے پہلو میں سو رھی تھی میں
تھا کوئی خواب جگا کر لپٹ گیا مجھ سے
میں سوچتی رھی کون تھا خوب رو تھا وہ
تم آ گئے تو حقیقت ھو سامنے جیسے
More Love / Romantic Poetry






