تمھاری قیامت ڈھائیں حسیں آنکھیں

Poet: Bina By: Bina, Karachi

حسیں حسیں یہ حسیں حسیں آنکھیں
تمھاری قیامت ڈھائیں حسیں آنکھیں

نشیلی نشیلی کیا رب حسیں آنکھیں
بینا پینا شراب بھلائیں حسیں آنکھیں

سب بھول جائیں ایسے کھو جائیں
جب آپ کی ہمیں دیکھیں حسیں آنکھیں

جو تعریف ہم کریں نہ کہاں ہو پھر کدھر
نہ دیکھیں کسی کو جو ادھر دیکھیں حسیں آنکھیں

نہ ہوش نہ سکوں سب لیں چھین
قاتل جاں لے جائیں حسیں آنکھیں

Rate it:
Views: 0
13 Aug, 2026
More Love / Romantic Poetry