تمھیں لاہور جانے کی پڑی ہے

Poet: محسن امتیاز By: محسن امتیاز , Karachi

زمانے کو زمانے کی پڑی ہے
تمھیں نیچا دکھانے کی پڑی ہے

یہ دنیا اس وبا سے مر رہی ہے
تمھیں لاہور جانے کی پڑی ہے

Rate it:
Views: 1032
24 Aug, 2022