تمہارا ساتھ
Poet: نعمان باقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachiساتھ رہے ہیں ہم تمہارے برسوں تک
تم بھی تھے اچھے بھلے پرسوں تک
کل نا جانے ایسا کیا اچانک ہو گیا
رہ گیا ملنا ہمارا خوابوں تک
دیکھ لو سوچ لو اجاو بس واپس
مسکرانا رک جانا چند لمحوں تک
کیا تھا راج دلوں پر کبھی ہم نے
رہ گٸے ہیں بس ابھی چند خبروں تک
جکڑا ہمیں مزید کی تمنا نے نعمان
یہاں تک کہ جا پنچے ہیں قبروں تک
More Love / Romantic Poetry






