تمہاری پرواہ ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreآج بھی ہمیں تمہاری ویسے ہی پرواہ ہے
جیسی ہم تمہاری پرواہ پہلے کِیا کرتے تھے
یہ احساس ہی تو ہے جو کِسی کی پرواہ ہوتی ہے
احساس نہ ہو تو کون کِس کی پرواہ کرتا ہے جناب
More General Poetry
آج بھی ہمیں تمہاری ویسے ہی پرواہ ہے
جیسی ہم تمہاری پرواہ پہلے کِیا کرتے تھے
یہ احساس ہی تو ہے جو کِسی کی پرواہ ہوتی ہے
احساس نہ ہو تو کون کِس کی پرواہ کرتا ہے جناب