تمہاری یاد کے پنچھی
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , K.S.Aتمہاری یاد کے پنچھی بہت ستاتے ہیں مجھے
نیند سے جگا کر بہت تڑپتے ہیں مجھے
کاش میرے دو پر ہوتے تو میں ُاڑ کر آ جاتی
یہ دوریوں کے فاصلے اندر سے جلاتے ہیں مجھے
تم کون ہو میرے ، کوئی کیا سمجھے ، کوئی کیا جانے
سنو لوگ تلخیوں کا نشانہ بناتے ہیں مجھے
میری بھیگی پلکوں پر بہت سوال ُاٹھاتے ہیں لوگ
تمہارے نام پر سارے اب سمجھاتے ہیں مجھے
یوں لگتا ہے حوصلہ تو مجھ میں ہے ہی نہیں
جب چراغ کی مانند بجھاتے ہیں مجھے
More Sad Poetry






